خلیجی خبریںسپورٹس

خیبر پختونخواہ کی باکسر حادیہ کمال نے اردن میں باکسنگ چمپئن شپ میں براونز میڈل جیت کر کمال کرلیا

خلیج اردو: پشاور سے تعلق رکھنے والی حادیہ کمال نے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے مخالف کو ہرا کر براﺅنز میڈل حاصل کرلیا۔

انہوں نے اردن کے شہر اما میں ہونیوالے اے ایس بی سی ایشین یوتھ مین اینڈ وومن جونئیر بوائز و گرلز باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی جو کہ پندرہ مارچ ستائیس اپریل تک جاری رہینگے۔

خیبرپختونخواہ کی حادیہ کمال نے جونیئر گرلز کے ساٹھ کلوگرام کے مقابلوں میں حصہ لیا، اب ان کا مقابلہ سلور میڈیل کیلئے ہوگا۔

یہ پاکستان خواتین باکسنگ مقابلوں میں پہلا اعزاز ہے. حادیہ کمال نے سلور میڈل کے مقابلے میں جیتنے کیلئے پاکستانی قوم سے دعاﺅں کی اپیل بھی کی ہے.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button