خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستان کے قومی پرچم کا خوبصورت منظر پیش

خلیج اردو: عرب امارات کی حکومت نے پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کیلئے خصوصی انتظامات کرتے ہوئے دبئی کے برج خلیفہ کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دے دی جس سے دیکھ کر لوگ خوش ہو گئے۔

دوسری جانب یوم آزادی کے موقع پر اماراتی صدر، نائب صدر نائب وزیراعظم اور دیگر حکمرانوں نے بھی پاکستانی حکومت کو تہنیتی پیغامات بھجوائے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button