خلیجی خبریںپاکستانی خبریں

سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے

خلیج اردو: وزیرِ اعظم عمران خان کی خصوصی کاوشوں کے سبب سعودی عرب سے رہائی پانے والے 28 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان میں انکی واپسی کے خصوصی اقدامات کئے گئے۔

پچھلے مہینے بھی وزیرِ اعظم عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں 63 پاکستانی قیدی سعودی عرب نے رہا کئے تھے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button