خلیجی خبریںعالمی خبریں

سعودی عرب: خوفناک ماسک پہن کر لوگوں کو ڈرانے والے 4 افراد گرفتار، ویڈیو دیکھیں

 

خلیج اردو آن لائن:

سعودی حکام نے عوامی مقامات پر لوگوں کو ڈرانے اور ان کے ساتھ مذاق کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق چاروں افراد سعودی شہری ہیں اور انہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ وائرل ویڈیو میں چاروں افراد خوفناک ماسک پہن کر عوامی مقامات پر جان بوجھ کر لوگوں کو ڈرا رہے تھے۔

چاروں افراد 20 اور 30 سال کی عمر کے ہیں، ریاض پولیس نے انہیں گرفتار کر کے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button