خلیجی خبریں

شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا

خلیج اردو: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid al-Matar) کو شمالی شام میں نشانہ بنایاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button