خلیجی خبریں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا خصوصی طیارہ قطر کی طرف رواں دواں دیکھا گیا

خلیج اردو: اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا خصوصی طیارہ ایک بار پھر قطر کی طرف رواں دواں دیکھا گیا، جنوری 2022 سے قطر کے لیے اسرائیلی موساد کے اس طیارے کی یہ 16ویں پرواز ہے۔

اسرائیلی i24 نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور قطر نے دوحہ میں قونصل کا دفتر کھولنے کے لیے خفیہ طور پر سفارتی مذاکرات جاری ہیں اور یہ مذاکرات ایک دفعہ اسرائیلی مطالبے پر منظر عام پر لانے کی وجہ سے ناکام ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیل نے اس الزام کو ماننے سے انکار کیا ہے۔

دوسری جانب اس بہتی گنگا میں موجودہ پاکستانی حکومت بھی ہاتھ دھو رہی ہے چند دن روز پہلے وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ قطر ائرپورٹ پر طیارے کے اندر اسرائیلی افسر کے ساتھ خفیہ ملاقات ہوئی تھی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button