خلیجی خبریںسپورٹسمتحدہ عرب امارات

ابوظہبی کرکٹ سٹیڈیم کا چیف کیوریٹر موہن سنگھ پراسرار طور پر ہلاک

خلیج اردو: بھارت سے تعلق رکھنے والے ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم کے چیف کیوریٹر من موہن سنگھ پراسرار طور پر اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ۔

ابتدائی رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ابوظہبی اسٹیڈیم کے کیوریٹر موہن سنگھ نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

انہوں نے آج نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ کی پچ بھی بنائی تھی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے ان کی موت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

موہن ستمبر 2004 میں موہالی کے پنجاب کرکٹ اسٹیڈیم میں ہندوستان میں کیوریٹر بننے کی تربیت کے بعد ابوظہبی آئے تھے، جہاں وہ 1994 سے ملازم تھے، پہلے گراؤنڈ سپروائزر کے ساتھ ساتھ کوچز کی مدد کرتے تھے۔

وہ گزشتہ 18 سال سے پچ کیوریٹر ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button