پاکستانی خبریںخلیجی خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیراعظم محمد بن سلمان سے ان کے ذاتی صحرائی نخلستان میں ملاقات

خلیج اردو: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر شاہ نے سعودی ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیراعظم محمد بن سلمان سے العلا میں ان کے ذاتی صحرائی نخلستان میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دونوں سربراہان نے دونوں برادر ممالک اور اسٹریٹجک شراکت داروں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button