خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

کویت میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرئنٹ کا پہلا کیس رپورٹ

خلیج اردو 8 دسمبر 2021

ابوظہبی:خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت میں کرونا وائرس کے اومیکرون ویرئنٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق افریقی ملک سے آنے والے ایک یورپی مسافر میں کرونا وائرس کے اومیکرون ویرئنٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کا اومیکرون ویرئنٹ جنوبی افریقہ اور دیگر افریقی ممالک سے پھیلنا شروع ہوا تھا۔

SOURCE: KHALEEJ TIMES

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button