خلیجی خبریں

کورونا وائرس: بحرین نے 40 نئے کورونا وائرس کیسز کی تصدیق کردی

بحرین نے جمعہ کے روز 40 نئے کورونا وائرس کیسز کا اعلان کیا ، جن میں سے 22 ایران سے واپس آنے والے شہری ہیں۔

ملک میں کیسز کی کل تعداد 1،740 ہوگئی ہے۔

40 نئے کیسز میں سے دو تارکین وطن مزدور اور 10 ایسے افراد تھے جو وائرس سے متاثرہ افراد کے کانٹیکٹ میں تھے-

ملک میں اس وقت 1،008 ایکٹو کورونا وائرس کیسز ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے جبکہ باقی کی حالت مستحکم ہے۔

صحت یاب مریضوں کی تعداد 725 ہے ، جبکہ اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

Source : Khaleej Times
18 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button