خلیجی خبریں

کورونا وائرس: عمان میں نئے کسز ، صحتیابیاں ریکارڈ-

وزارت صحت نے بدھ کے روز کوویڈ- 19 کورونا وائرس کے 810 نئے کیسز اور 708 صحتیابیاں ریکارڈ کی گئیں ہیں –

وزارت نے بتایا کہ نئے کیسز میں سے 468 عمانی جبکہ 342 غیر عمانی شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ہی سلطانیت میں اب تک مجموعی طور پر 26،079 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جب کہ صحتیابیوں کی عداد 11،797 ہے۔

بدھ کے روز دو نئی اموات کی اطلاع ملی ہے ، جس سے اموات کی مجموعی تعداد 116 ہوگئی ہے-

Source : Khaleej Times
17 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button