خلیجی خبریں

کورونا وائرس: مسجد نبوی میں تھرمل کیمرے متحرک

سعودی پریس ایجنسی نے جمعہ کو رپوٹ کیا کہ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدام کے طور پر مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں تھرمل باڈی کیمرے فعال کردیے ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق ، کیمرے بیک وقت 25 افراد کے درجہ حرارت کو درست طریقے سے اسکرین کرسکتے ہیں۔ خودکار آلات 9 میٹر کے فاصلے پر کام کرتے ہیں اور ہر فرد کے لئے فوری طور پر آڈیو اور ویزول ریڈنگ فراہم کرتے ہیں۔

ریکارڈ کردہ تصاویراور درجہ حرارت کو حوالہ کے طورپر ایک ماہ تک محفوظ کیا جاسکتا ہے ، ضرورت پڑنے پر انہیں براہ راست ماہرین کو بھیجنے کی اہلیت ہے

source : Khaleej Time

17 april 2020۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button