خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی: شو روم میں آگ لگنے سے 55 کاریں تباہ

خلیج اردو: منگل کو دبئی میں ایک گاڑی کے شوروم میں آگ لگنے سے 55 کاروں کو نقصان پہنچا۔

دبئی سول ڈیفنس کے حوالے سے عربی روزنامہ البیان نے بتایا کہ راس الخور میں واقع شو روم میں صبح آگ لگی۔ جہاں فائر فائٹرز چھ منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ آٹھ شو رومز میں پھیل گئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button