خلیجی خبریںپاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی ایکسپو: شاہد آفریدی پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے

خلیج اردو: قومی ٹیم کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی دبئی ایکسپو میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔

وزیر کھیل پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ شاہد آفریدی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی نمائندگی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی 29 نومبر کو دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے، جن کے اعزاز دبئی ایکسپو میں تقریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button