خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی: جی ڈی آر ایف اے نے اماراتیوں کے لیے پاسپورٹ کی خودکار تجدید سروس کا اعلان کردیا۔

خلیج اردو: دبئی میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) نے شہریوں کے پاسپورٹ کی ازخود تجدید کے لیے ایک فعال اقدام شروع کیا ہے۔

جی ڈی آر ایف اے کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد احمد المری نے کہا کہ یہ اقدام متحدہ عرب امارات کے 50ویں قومی دن کے موقع پر اتھارٹی کی جانب سے بطور ایک جشن منانے کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔

اماراتیوں کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے سے چھ ماہ قبل ازخود تجدید ہو جائے گی۔ اس کے بعد پاسپورٹ ہولڈرز سے ان کے ترجیحی ترسیل کے طریقوں کا تعین کرنے کے لیے حکام کے ذریعے رابطہ کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات ابھی باقی ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button