خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی میں ڈیڑھ کلو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے شخص پر مقدمہ دائر کردیا گیا۔

خلیج اردو: ایک 39 سالہ افریقی شہری پر دبئی فوجداری عدالت نے ڈیڑھ کلو گرام کوکین رکھنے کا الزام عائد کردیا، جو منشیات سے منسلک چیز ہے۔

دبئی پولیس کے ریکارڈز سے پتہ چلتا ہے کہ یہ واقعہ اپریل میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ڈی ایکس بی) پر پیش آیا تھا ، جب کسٹم حکام نے ملزم کو پکڑ لیا تھا۔

ملزم نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کسٹم حکام کو بتایا کہ اسے یہ سامان اس کے دو رشتہ داروں کیجانب سے دبئی جانے کے ایک دن قبل ملا تھا۔

دبئی پولیس کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے ملزم کو گرفتار کرکے مادہ فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا، جسکا بعد ازاں ٹیسٹ میں کوکین ہونے کا انکشاف ہوا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button