خلیجی خبریں

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

خلیج اردو: سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پرجرمانہ دگنا کردیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ماسک نہ پہننے کی پہلی بارخلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مسلسل خلاف ورزی پرجرمانہ دگنا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ جرمانہ ایک لاکھ ریال ہوگا۔

وزارت داخلہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ میڈیکل اور کپڑوں والے ماسک لازمی پہنیں اور کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کریں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button