خلیجی خبریں

مشہور عرب ملحد ریان بیدان نے بلجیئم میں خودکشی کرلی

خلیج اردو: عرب سوشل میڈیا کے مطابق مشہور عرب ملحد ریان بیدان نے بیلجیم میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کرلی۔

خودکشی سے پہلے آخری ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ

"میں نے شراب بھی پی لی،خنزیر کا گوشت بھی کھا لیا لیکن مغرب مجھ سے پھر بھی خوش نہ ہوا ،انہوں نے مجھے اسلام کے خلاف استعمال کیا،مقصد پورا ہونے کے بعد انہوں نے میری مالی مدد روک لی مجھے چوہے کی طرح پھینک دیا،میں نے خودکشی کیوں کی؟ یہ مت پوچھنا سب چیزیں واضح ہوگئی ہیں،مع السلامه ”

کیا ہمارے دیسی ملحد،دیسی لبرلز،مغرب کے اہلکار اس سے عبرت پکڑیں گے؟ یا ان کا انجام بھی بدبودار چوہوں جیسا ہوگا؟

اسلام سر بلند ہے اور اس کے دشمن ذلیل و خوار ہونگے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button