خلیجی خبریں

سعودی عرب میں کورونا ضوابط میں نرمی کے بعد پہلی بار مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز جمعہ کی ادائیگی

خلیج اردو: ایک لمبے عرصے بعد ، سعودی عرب میں کورونا ضوابط میں نرمی کے بعد گزشتہ روز مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد حرم پہنچی، جنھوں نے کسی بھی قسم کے سماجی فاصلے کو قائم کیے بغیر وہاں جمعہ کی نماز پڑھی۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق نماز جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام کے مختلف مقامات پر 500 سے زائد خودکارسینیٹائزر بوتلیں لگائی گئیں جبکہ ماسک کا استعمال لازمی کرنے کی ہدایت کی گئی۔

معمر اور معذور افراد کیلئے 5 ہزار الیکٹریکل اور سادہ وہیل چیئرز کا بندوبست کیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button