خلیجی خبریں

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی عرب میں قیام کرسکیں گے

خلیج اردو: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔
سعودی وزیر حج نے ’نسک Nusuk پلیٹ فارم‘ کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے، پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا، اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button