خلیجی خبریں

اومان کا قومی دن : شیخ محمد کا خصوصی پیغام

خلیج اردو
17 نومبر 2020
مسقط: اومان کے قومی دن کے موقع پر دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اومان کے عوام کو مبارک باد ہیش کی ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں شیخ محمد نے کہا ہے کہ میں اپنے بھائی اومان کے سلطان محترم سلطان ہیتھام بن طارق اور اومان کے عوام کو 15 ویں قومی دن پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے اومان کے حکمرانوں اور عوام کیلئے رحمت کی دعا مانگی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button