خلیجی خبریں

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

خلیج اردو: سعودی عرب میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہر تبوک کی رہائشی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت کنگ سلمان ملٹری اسپتال میں ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کے ہاں آخری ولادت 12 سال پہلے ہوئی تھی اور پانچ بچوں کی ولادت کے بعد خاتون سمیت تمام بچے خیریت سے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button