خلیجی خبریں

برادرانہ تعلقات کے پیش نظر سعودی عرب نے مصری سینٹرل بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرادیے

خلیج اردو: سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان،ولی عہد محمدبن سلمان کی ہدایت پررقم مصری سینٹرل بینک میں جمع کرائی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مصری بینک میں 5 ارب ڈالرز کی رقم جمع کروانے کا مقصد دونوں ممالک اور عوام کے درمیان تمام شعبوں اورہر سطح پر دوطرفہ بہترین تعلقات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے مصر کی مسلسل حمایت میں قائدانہ کردار کے حصے کے طور پر جاری کوششوں کی نمائندگی بھی کرتا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button