خلیجی خبریںعالمی خبریں

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 7 فلسطینی این جی اوز کے دفاتربند کر دیے

خلیج اردو: اسرائیل نے مغربی کنارے میں واقع 7 فلسطینی این جی اوز کے دفاتر سیل کرکے املاک کو ضبط کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے7 فلسطینی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے کر انکو سیل کردیا، دوسری جانب اقوام متحدہ نے بھی ان فلسطینی تنظیموں کے دفاتر سیل کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیموں کے دفاتر سیل کرنے کا اقدام مکمل طور پر ظالمانہ ہے، کیونکہ اسرائیل نےمذکورہ سات فلسطینی تنظیموں پر عائد الزامات کے کوئی قابل بھروسہ ثبوت فراہم نہیں کیے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button