
خلیج اردو: دنیا کے کسی بھی کونے میں جنگ لگی ہو اور یہودی پیچھے رہ جائیں یہ ہو نہیں سکتا، حالیہ دنوں میں اسرائیل نے جرمنی کو ایرو 3 میزائل ڈیفنس بیچا ہے جو کہ جرمنی پولینڈ کے ذریعے یوکرین بھیجے گا۔
تازہ اطلاعات کے مطابق یہ اسرائیلی اینٹی ڈرون سسٹم پولینڈ میں پہنچ چکا ہے۔
اور جلد ہی اسے یوکرین منتقل کر دیا جائے گا تاکہ جنگ میں یوکرین روسی (ایرانی بنے ہوئے) ڈرونز کو مار گرائے۔
امریکہ کے منع کرنے کے باوجود روس کو ایران نے ڈرون بیچے ہیں۔