خلیجی خبریں

کویت: 2022 کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

خلیج اردو: کویت نے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر 25، 26 اور 27 فروری کو مسلسل 3 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تاہم نئے سال 2022 کے لیے کوئی چھٹی نہیں ہو گی ۔

رپورٹس میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2022 کو ہفتہ ہونے کی وجہ سے وہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے جو ہفتے کو بند ہوتے ہیں صرف وہ ہی بند ہوں گے۔

یاد رہے کہ کویتی سول سروس کمیشن کے سرکلر کے مطابق اگر سرکاری تعطیلات میں سے کوئی ہفتہ آتا ہے تو اس دن کو سرکاری ‏تعطیل سمجھا جائے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button