خلیجی خبریںعالمی خبریں

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

خلیج اردو: سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ حرم شریف میں عمرہ زائرین نے خوشی کا اظہار کیا۔

بارش کے دوران حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button