خلیجی خبریں

اسرائیل کے غزہ میں بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے

خلیج اردو: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم شدت اختیا ر کرنے لگے ۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خبر رساں اداروں سمیت دیگر بین الاقوامی اداروں کے دفاتر پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی میزائل حملے میں غزہ میں واقع بلند و بالا الجلا ٹاور زمین بوس ہوگیا ہے۔ الجلاٹاور میں ایسوسی ایٹڈ پریس اور الجزیرہ سمیت دیگر کئی میڈیا ہاؤسز کے دفاتر تھے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button