خلیجی خبریں

پاکستان ائیر لائنز، پی آئی اے نے سلالہ کے لیے فلائٹ سروس کا آغاز کردیا

خلیج اردو: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنی پہلی پرواز 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے سلالہ کے لیے شروع کی جو فی ہفتہ ایک پرواز چلائے گی۔

پی آئی اے نے اسلام آباد سے عمان میں سلالہ کے لیے افتتاحی پرواز چلائی جسکے باعث ہم اس علاقے میں رہنے والے پاکستانیوں کی مدد اور تعاون کے متحمل ہوسکیں گے۔ ایئرلائن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ واٹر کینن کی سلامی پرواز کو پہنچنے پر پیش کی گئی۔

کمپنی نے کہا کہ "عمان ایئر پورٹس پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو خوش آمدید کہتے ہیں ، کیونکہ یہ 12 اکتوبر 2021 سے اسلام آباد اور سلالہ ایئرپورٹ کے درمیان فی ہفتہ ایک فلائٹ چلائے گی۔”

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button