خلیجی خبریں

عمان میں کوویڈ 19 کے111 نئے کیسس رپورٹ ہوئے

عمان کی وزارت صحت نے آج کویوڈ ۔19 کے ساتھ 111 نئے مثبت کیسس کے اندراج کا اعلان کیا ہے ، جس میں اموات کے 6 کیسس ہیں اس کے علاوہ کویڈ 19 کیسس کی کل تعداد 1180 ہوگئی ہے۔

وزارت نے بتایا کہ اب تک 176 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔

source : Khaleej Times

18 april 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button