خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

اوورسیز پاکستانیوں کی امارات واپسی کا سلسلہ شروع

خلیج اردو: اوورسیز پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، 200 اوور سیز پاکستانی آج دو مختلف پروازوں سے شارجہ اور ابوظبی پہنچیں گے۔امارات کے سفر کے لئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ لازمی شرط ہے۔

اماراتی ویزا ہولڈرز پاکستانیوں کے لئے شرائط رکھی گئی ہیں۔ جنہیں واپسی سے پہلے ’اماراتی حکومت کا اجازت نامہ‘ لینا ہوگا۔

سفر سے 48 گھنٹے پہلے مختص کردہ لیبارٹریز سے کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔ امارات پہنچنے پر مسافروں کا ایک مزید ٹیسٹ کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button