خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش

خلیج اردو: مصر کی وزارت تجارت اور انڈسٹری کے مطابق فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا، تابوت کی 6 ماہ تک نمائش کی جائے گی۔

خیال رہے کہ سامتک (Psamtik) کا انسانی جسم جیسا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا بنا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے۔ تابوت پر فرعون کے زمانے کی نقش نگاری بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button