خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

پی آئی اے کی پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے شہر راس الخیمہ کے لیے چارٹر پروازیں

خلیج اردو: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے شہر راس الخیمہ کے لیے چارٹر پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پروازیں اسلام آباد ، پشاور ، لاہور اور سیالکوٹ سے چلیں گی۔

دو پروازایں جس میں سے ایک اسلام آباد اور دوسری پرواز پشاور سے 28 اگست کو روانہ ہوگی جبکہ ایک پرواز لاہور اور ایک پرواز سیالکوٹ سے 29 اگست کو روانہ ہوگی ۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button