پاکستانی خبریںخلیجی خبریںعالمی خبریں

پی آئی اے نے اپنی لندن کی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیں

خلیج اردو: پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنی لندن کی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیں۔

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پابندیوں کے باعث لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈنگ سلاٹس کے سلسلے میں پی آئی اے نے غیر ملکی ایئر لائنز کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔

پی آئی اے نے لندن ہیتھرو ایئر پورٹ کی 6 عدد سلاٹس ترکش ایئر لائن اور ایک عدد سلاٹس کویت ایئر ویز کو 6 ماہ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button