خلیجی خبریں

حجاج کرام تیسرے روز بھی رمی میں مصروف

خلیج اردو: منیٰ میں قیام کرنے والےحجاج چوتھے روز منیٰ کو الوداع کہیں گے، حجاج کو منیٰ میں ایک سے دوسرے خیمے میں جانے کی اجازت نہیں۔

دوسری جانب حرم شریف میں طواف کرنے والے محدود حجاج کی آمد بھی جاری ہے۔

اس سال 17 معذور افراد نے بھی فریضہ حج ادا کیا جبکہ حجاج میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button