خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

اماراتی سفیر کی اسرائیل آمد، سفارتی اسناد پیش کردیں

خلیج اردو: اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے لیے متعین سفیر محمد الخاجہ بن گوریون ہوائی اڈے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسرائیلی وزارت خارجہ میں اپنی اسناد پیش کیں ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے اماراتی سفیر کی آمد کا خیر مقدم کیا ہے۔ محمد الخاجہ نے اسرائیلی صدر روئف ریفلین کو سفارتی اسناد پیش کیں۔اماراتی سفیر جلد ہی اسرائیلی وزیر خارجہ گیبی اشکنزئی سے بھی ملاقات کریں گے۔ عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق اماراتی سفیر تین دن تک امارات میں قیام کریںگے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button