خلیجی خبریںپاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

خلیج اردو: وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب گیا ہے، وفد میں وزیر خارجہ سمیت کابینہ کے دیگر اراکین بھی شامل ہیں۔

دورے کے دوران وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور ریاض میں منعقدہ مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button