خلیجی خبریںپاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

الفجیرہ میں سب میرین کیبل کی مرمت مکمل، انٹرنیٹ ٹریفک بحال

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سب میرین کیبل میں خرابی کو مکمل طور پر دور کردیا گیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہناہےکہ فجیرہ کے مقام پر خراب ہونے والی 40 ٹیرا بائیٹ کی کیبل کی مرمت مکمل کرلی گئی ہے جس کے بعد انٹرنیٹ ٹریفک مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے۔

گزشتہ روز فجیرہ کے مقام پر زیر آب 40 ٹیرا بائیٹ کی ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی تھی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button