خلیجی خبریںعالمی خبریں

سعودی عرب نے 13 افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

خلیج اردو: سعودی عرب نے دہشتگردوں کی مالی مدد کرنے والوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔

سعودی عرب نے جن افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ان میں سے 3 کا تعلق ایران کی پاسداران انقلاب سے ہے جب کہ 4 کا دہشتگرد تنظیم داعش اور 6 کا تعلق نائیجیریا کی دہشتگرد تنظیم بوکوحرام سے ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button