خلیجی خبریں

اسرائیلی بحریہ کا اعلیٰ افسر بحرین میں تعینات

خلیج اردو: غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے اپنے ایک اعلی افسر کو بحرین میں تعینات کردیا ہے اس طرح عرب ممالک پر اسرائیل کا خاموش قبضہ کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی باربحرین میں اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی بحرین میں کی گئی ہے۔ بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔

بحرین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی افسر کی تعیناتی خطے میں 34 سے زائد ممالک کے اتحاد کے ایجنڈے کے تحت کی گئی ہے۔

بحرین میں اسرائيل نے اپنا ایک اعلی بحری افسر تعینات کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خلیج فارس کی عرب ریاستوں کا وجود ختم ہونے کے قریب پہنچ گيا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button