خلیجی خبریںعالمی خبریں

تہران و ریاض سفارتی تعلقات اور اپنے سفارت خانے دو مہینوں سے پہلے بحال کردیں گے۔ اعلامیہ جاری

خلیج اردو: ایران سعودی عرب تعلقات بحالی میں چین نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

چین ، ایران اور سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جسکے مطابق تہران اور ریاض نے اتفاق کرلیا ہے کہ آپس میں سفارتی تعلقات اور اپنے سفارت خانے اور مشنز دو مہینوں سے پہلے بحال کردیں گے۔

اس اقدام پر اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینیٹ کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاملات معمول پر آنا اسرائیل کے لیے "سنگین اور خطرناک پیش رفت” ہے اور ایک لحاظ سے یہ ایران کی "سیاسی فتح” ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button