خلیجی خبریںعالمی خبریں

حرم شریف میں دہشت گردی کا بڑا واقعہ ناکام

خلیج اردو: حرم شریف میں دہشت گردی کا بڑا واقعہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے اس ڈرائیور کو گرفتار کیا جس نے مبینہ طور پر مسجد احرام کے گیٹ نمبر 89 کنگ شاہ فہد کو اپنی گاڑی سے بری طرح ٹکر ماری اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہونے کی کوشش کی.

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button