خلیجی خبریں

سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
وفاقی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب سے اسپتالوں میں آکسیجن پیدا کرنے والے 8 پلانٹس لاہور پہنچے ہیں، ایک آکسیجن پلانٹ 50 مریضوں کے لیے آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
حکام کا بتانا ہے کہ سعودی عرب سے پہنچنے والے آکسیجن پلانٹس کل اسلام آباد منتقل کیے جائیں گے جبکہ سال کے آخر تک اس طرح کے 50 مزید آکسیجن پلانٹس پاکستان پہنچیں گے –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button