خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک نے حال ہی میں امارات کے صدارتی محل کا دورہ کیا۔

جہاں متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک کو صدارتی گارڈز نے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس کے بعد صدارتی محل (قصر الوطن) میں اسرائیلی قومی ترانے کی دھن بھی بجائی گئی ۔

اس موقع پر صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔

اس کے علاوہ اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی نے بھی امارات میں شاخ کا افتتاح کردیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button