خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی ائیرلائنز کو وارننگ جاری کردی

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے جاری کردہ کورونا (ضابطہ کار) ایس اوپیز پر مکمل عمل نہ کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 6 پاکستانی ائیرلائنز کو وارننگ جاری کردی۔

سی اے اے کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر ائیر لائن کا یو اے ای کیلئے فلائٹ آپریشن بند کیا جائے گا۔

ڈائریکٹرفلائٹ اسٹینڈرڈ کے مطابق کورونا مریضوں کیلئے کیبن میں صرف ایک علیحدہ قطارہونی چاہیے اور مریضوں کیلئے سیٹوں کا فاصلہ کم از کم ایک میٹر ہو۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button