خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

اماراتی خلائی مشن اگلے سال چاند پر اترے گا

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کا خلائی مشن اگلے سال چاند پر اترے گا، مشن فلوریڈا کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگا جبکہ روبوٹ کی تیاری میں جاپانی کمپنی لاجسٹک سروس مہیا کرے گی۔

عرب دنیا کے چاند سے متعلق پہلے مشن کا اعلان 2020 میں کیا گیا تھا۔ جس کی ابتدائی تاریخ 2024 تھی۔

اب امارات نے اپنے قمری مشن کو آئندہ سال سرانجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button