
خلیج اردو: متحدہ عرب امارات میں کوویڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ کی لاگت کو کم کر کے 50 درہم کر دیا گیا ہے۔
نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NCEMA) نے پیر کو اعلان کیا کہ معیاری شرح تمام طبی سہولیات پر لاگو ہوگی ۔
Free PCR testing for students is now available at selected SEHA facilities across the UAE pic.twitter.com/wSW20Gh8rP
— SEHA – شركة صحة (@SEHAHealth) August 30, 2021
ٹسٹ کے نتائج کو درخواست گزار کے ساتھ 24 گھنٹوں کے اندر شیئر کرنا ضروری ہے۔
اتھارٹی نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ 31 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔