خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے صدر نے 50ویں قومی دن سے قبل 870 قیدیوں کی سزا معاف کردی۔

خلیج اردو: صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے متحدہ عرب امارات کے 50 ویں قومی دن سے قبل 870 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

یہ اقدام صدر خلیفہ کی جانب سے معافی پانے والے قیدیوں کو ایک نئی زندگی شروع کرنے اور ان کے اہل خانہ کی تکالیف کو کم کرنے کا موقع فراہم کرنے کی خواہش کا حصہ ہے۔

اس ضمن میں مختلف جرائم میں سزا یافتہ قیدیوں کے قرض اور جرمانے بھی ادا کیے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button