خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے نومبر میں جاپان کی خام تیل کی ضروریات کا 27.5 فیصد فراہم کیا

خلیج اردو: سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے گذشتہ سال نومبر میں جاپان کو 19 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا ہے۔

ٹوکیو میں ایجنسی برائے قدرتی وسائل اور توانائی کے اعداد و شمار کے مطابق ، جاپان نے نومبر 2020 میں تقریبا 69.1 ملین بیرل خام تیل کی درآمد کی ، جس میں سے 27.5 فیصد متحدہ عرب امارات سے آئے تھے۔

یہ ادارہ جاپان کی وزارت معیشت ، تجارت ، اور صنعت کا حصہ ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button