خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا مراکش اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحالی کا خیر مقدم

خلیج اردو: مراکش اب چوتھا عرب ملک بن گیا ہے جس نے گزشتہ چار ماہ کے اندر اندر دشمنی کو ایکطرف رکھ کر اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات بحال کردئیے۔

اس اقدام کا متحدہ عرب امارات نے خیرمقدم کیا اور یہ بیان ٹوئٹر پر جاری کیا کہ”یہ قدم، ایک خود مختار اقدام، استحکام، خوشحالی، اور خطے میں دیرپا امن کے قیام میں ہماری مدد کرتا ہے”. جمعرات کو اسرائیل اور مراکش نے امریکی تعاون کے ساتھ بروقت ایک معاہدے میں تعلقات کو معمول کرنے پر اتفاق کیا، موراکو کو چوتھا عرب ملک بن گیا ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ سفارت و مواصلاتی تعلقات بحال کرکے دشمنی ختم کردی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button